صنعت و حرفت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری۔ "صنعت و حرفت بھی معمولی کل پرزوں کے بل پر چل رہی ہے۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی سے مشتق دو اسما کے مابین 'و' بطور حرفِ عطف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حصار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری۔ "صنعت و حرفت بھی معمولی کل پرزوں کے بل پر چل رہی ہے۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٣ )
جنس: مذکر